Disable Preloader

Latest News

رحمت اللعالمین کانفرنس اور عشرہ رحمت اللعالمین کے کامیاب اور شاندار انعقاد پر سیکرٹری اوقاف جناب عنایت اللہ وسیم صاحب نے ڈپٹی سیکرٹری اوقاف حبیب خان اور پروٹوکول آفیسر اعجاز خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں اعزازی شیلڈز پیش کیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف جناب نورولی خان صاحب بھی موجود تھے